پیاسا کوّا– بچوں کے لیے سبق آموز کہانی
کہانی:
ایک دفعہ کا ذکر ہے سخت گرمی کا موسم تھا ۔اور ایک کوّا ہوا میں اڑھ رہا تھا اور وہ بہت پیاسا تھا۔ اسے کہیں پانی نظر نہیں آرہا تھا اڑتے اڑتے اس کی نظر ایک باغ میں پڑی اسے اس باغ میں ایک گھڑا نظر آیا اور وہ اس باغ میں آ پہنچا۔ اس گھڑے میں پانی بہت کم تھا ۔اس نے پانی پینے کی بہت کوشش کی مگر پانی کم ہونے کی وجہ سے وہ پانی نہ پی سکا اور گھڑا بھی تنگ تھا۔ اس میں منہ بھی نہیں ڈالا جاسکتا تھا۔ کوّا سوچتا رہا اور پھر اس کے دماغ میں ایک ترکیب سوجی اس نے اپنے ارد گرد نظر گھمائی اور اسے چھوٹی چھوٹی کنکریاں نظر آیں۔ اس نے ان کنکریوں کو جمع کیا اور ایک ایک کرکے اس میں ڈالنے لگا اور اس کی یہ ترکیب کام کر گئی۔ وہ جیسے جیسے کنکریاں ڈالتا گیا پانی اوپر آنا شروع ہو گیا۔ یھاں تک کے پانی اتنا اوپر آ گیا کہ کوّے نے خوب سیر ہو کر پانی پیا اور اپنی پیاس کو بھجایا اور خوشی خوشی اڑھ گیا۔
سبق:
محنت اور عقل سے ہر مشکل آسان ہو سکتی ہے۔
Articles
“Friendship Quotes in Urdu 2025“
“Good Morning quotes in Urdu 2025“
“100 Baap Beti quotes in Urdu“
——— Thanks for visiting. ———
…………………………………………………………………………………………..